آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی ملاقات

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سینیٹ پاکستان ،میاں رضا ربانی نے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔واضح رہے کہ رضا ربانی اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے 13 ویں پارلیمانی سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے ایران کے دورے پر ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں