اساتذہ کے نام سے پہلے لفظ ’آنرا یبل‘ لازمی قرار

پنجاب کی نگراں حکومت نے تاریخی اقدام کردیا ۔

اساتذہ کی تکریم یقینی بنانے کےلئے گریجویٹ اور سینئر اساتذہ کےنام سے پہلے لفظ آنرا یبل لازمی قرار دیدیا ۔

نگراں حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اساتذہ کی ترقیوں اور تعریفی اسناد میں ان کے نام کے ساتھ سرکاری طور پر آنرا یبل یعنی ’عزت مآب ‘لکھا جائے گا ۔

محکمہ تعلیم پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق اساتذہ کے نام سرکاری خط و کتاب میں بھی ان کے نام سے قبل آنرا یبل لکھنا لازمی قرادیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں