اسلام آباد کو پھر چیمپئن بننے کیلئے 149 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) تھری کے فائنل میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 149 رنز کا ہدف دیدیا ہے ۔

ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے والی پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں 148 پر رنز بنائے،ڈیرن سیمی الیون کی طرف سے وہاب ریاض 1 چھکے اور 4 چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 28رنز بنائے۔

دیگر کھلاڑیوں میں جورڈن 36، ڈائوسن 33 اور آندرے فلیچر 21 رنز کے ساتھ نمایاں اسکورر رہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں