اسلام آباد یونائیٹڈ کی کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے 18 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے اب تک چھ میچز کھیلے ہیں، تین جیتے اور تین میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، یوں وہ 6 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے نمبر پر ہے۔

کراچی کنگز نے پانچ میچ کھیلے ہیں، دو جیتے اور تین ہارے، اس طرح اُس کے چار پوائنٹس ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں