افغانستان، آپریشن کلین اپ میں 20 طالبان ہلاک

کابل۔۔افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے نتیجے میں20 طالبان ہلاک جبکہ 13زخمی ہو گئے ۔ حکومت کے ترجمان نوری نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے صوبہ قندھار کے مختلف اضلاع میں آپریش کلین اپ کیا ۔حملے میں 2فوجی بھی زخمی ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں