امریکا: جیٹ طیارہ گر کر تباہ، طیارے میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک

عربی ٹی وی کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں نیوی کا ایک F-18ہارنیٹ طیارہ تربیتی پرواز پر تھا کہ ساحلی پٹی پر دوران پرواز گرگیا۔ بعد میں امریکی بحریہ دونوں پائلٹوں کو سمندر سے نکال لیا۔

اس موقع پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ہلاک پائلٹوں کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں