امریکہ : خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک۔امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد کی کمی ہوئی جس کی وجہ چین کی اقتصادی شرح نمو کم ہونے کے خدشات ہیں۔ نیویارک میں وقفے پر برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 61 سینٹ کم ہوکر 59.87 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 36 سینٹ کمی کے ساتھ 51.23 ڈالر فی بیرل طے پائے

اپنا تبصرہ بھیجیں