امریکی صدر نے اپوزیشن کے آگے گھٹنے ٹیک دیے

شٹ ڈاؤن کے خاتمے کے لیے ٹرمپ میکسیکو دیوار کی فنڈنگ کے مطالبے سے دستبردار ہو گئے اور کہا کہ حکومتی شٹ ڈاؤن کے خاتمے کے لیے بڑا بیعانہ لوں گا۔

اس سے پہلے شٹ ڈاؤن کے خاتمے کے لیے سینیٹ میں ری پبلکن اور ڈیموکریٹس کے بل منظور نہ ہوسکے۔

امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن35ویں روز میں داخل ہو گیا ہے ، واضح رہے کہ شت ڈاؤن کی وجہ سے لاکھوں ملازمین تنخواہوں سے محروم ہو گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں