اوبر نے کرایوں میں اضافہ کر دیا

لاہور: آئن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے اپنی ویب سائٹ پر کرایوں میں تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سفر کے معیار کو بہتر رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ مسافر اور ڈرائیور دونوں ہی فائدے میں ہوں۔

اوبر کے مطابق نئے کرایوں کا اطلاق 21 جنوری سے کر دیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں