اپریل فول نہیں، اپریل کول منائیں – سنہرادور کی شاندار مہم

سنہرادور کی جانب سے اپریل فول نہیں، اپریل کول منائیں مہم جاری ہے۔ جس کے تحت پورے پاکستان میں پودے لگانے کی ہدایات جاری کی گئی۔ ملک بھر سے کافی لوگ اس مہم میں شامل ہو رہیں ہیں۔

پودے آنے والے دنوں میں درخت بنیں گے اور یہ درخت ہماری آب و ہوا کو صاف شفاف بنانے کیلئے بہت ضروری ہیں لہذا آپ بھی ہماری مہم میں شامل ہو جائیں اور پودا لگا کے اس کے ساتھ سیلفی بنا کر ہماری ای میل پر ہمیں ارسال کریں۔

بھیجی گئی تصاویر کو ہم اپنے ویب سائٹ پہ آپکے نام کے ساتھ شائع کریں گے۔

Email: info@sunehradaur.com
WhatsApp: +923468116164

اپنا تبصرہ بھیجیں