ایک غلطی سے کی وجہ سے ایک ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ

ایپل پر ان دنوں نیویارک کے ایک 18 سالہ لڑکے نے ایک ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کیا ہے۔
خبر رساں ویب سائٹ سی نیٹ کی رپورٹ کے مطابق نوجوان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایپل آئی فونز کا چہرہ پہچاننے والا سافٹ ویئر اسے متعدد اسٹورز میں اسے چور بتاتا ہے۔

قانونی دعوے کے مطابق اوسمانے باہ کو 29 نومبر کو نیویارک پولیس نے بوسٹن، نیوجرسی،ڈیلیورز اور مین ہیٹن میں چوری کے الزامات میں گرفتار کیا گیا تھا۔

شکایت میں ان کا کہنا تھا کہ اصل چور کو 1200 ڈالرز کی ایپل اسیسری چوری کرتے ہوئے گزشتہ سال مئی میں پکڑا تھا۔ ان کے مطابق چور نے میری آئی ڈی استعمال کی جس میں تصویر کے علاوہ تمام ذاتی معلومات موجود تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں