بنوں میں دھماکہ، میاں بیوی اور 4 بچے جاں بحق

بنوں … بنوں میں دھماکے سے والدین اور 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ بنوں کے علاقے لنڈی ڈاک میں اسکول ٹیچر برکت اللہ کے گھر میں دھماکہ ہوا ۔برکت اللہ ،اس کی اہلیہ اور بچے ہلاک ہوگئے۔پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے تفتیش شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں