بھارت سے کشیدگی، تمام سیاسی جماعتیں متحد ہیں، اسحٰق ڈار

سابق وزیرخزانہ اسحٰق ڈار نے کہاہے کہ بھارت کی جانب سے پیداکشیدگی کے معاملےپر تمام سیاسی جماعتیں متحدہیں ۔

لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسحٰق ڈار کا کہنا تھا کہ ایٹمی طاقت کے حامل پاکستان کےعوام کے لیے فکر کی کوئی بات نہیں۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں