بے نظیر پر فلم کی تیاریاں، بختاور کی جانب سے اعتراض

سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے والدہ پر بننے والی فلم پر اعتراض کیاہے۔

اداکارہ مہوش حیات کے ملک کی سابق وزیر اعظم شہید بینظیر بھٹو کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار کی خبریں زیر گردش تھیں جس پر گزشتہ روز اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں فلم میں کام کرنے کی تصدیق کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں