تا حیات نااہل ہونے والے اب استغفار کریں: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ تا حیات نااہل ہونے والے اب استغفار کریں، سپریم کورٹ پاناما لیکس کے دیگر 436افراد کو بھی بلائے۔

آج سپریم کورٹ کے نوازشریف اور جہانگیر ترین سمیت مختلف شخصیات کے تاحیات نااہل ہونے کے فیصلے کے حوالے سے سراج الحق لاہور سے جاری ایک بیان میں اپنے ردعمل کا اظہار کر رہے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں