ترک صدر اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

ترکی صدرطیب اردوان اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر کے درمیان پاک بھارت کشیدگی پرتبادلہ خیال ہوا۔

وزیراعظم نے پاکستان کی امن کوششوں پر طیب اردوان کو اعتماد میں لیا۔

ترک صدرنے وزیراعظم عمران خان کی امن اور مذاکرات کی کوششوں کی تعریف کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں