جاپان میں اب روبوٹ خبریں پڑھیں گے

ٹوکیو: جاپان میں روبوٹ انیکر تیار کرلی ہے جوجلد حالاتِ حاضرہ کے متعلق خبریں ناظرین تک پہنچائی گی۔ ایریکا نامی انسان دوست روبوٹ تئیس سالہ لڑکی کی طرح دکھائی دیتی ہے۔ایریکا کو اپریل میں نمائش کیلئے پیش کیا جائیگا جبکہ نیوز پریزنٹر کے فرائض بھی اسی سال انجام دیگی۔

جاپان کی یونیورسٹی اوساکا کی روبوٹکس لائبریری کے ڈائریکٹرہیروشی ہشیگورو کے تیار کردہ ایریکا نامی انسان دوست روبوٹ تئیس سالہ لڑکی کی طرح دکھائی دیتی ہے جو فیس ریکگنیشن ٹیکنالوجی اور سینسر کے ذریعے سوال کرنے والوں کے چہروں کی شناخت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

ایریکا کو اپریل میں نمائش کیلئے پیش کیا جائیگا جبکہ نیوز پریزنٹر کے فرائض بھی اسی سال انجام دیگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں