جو بائیڈن امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل

امریکا کے سابق نائب صدر جو بائیڈن ڈیمو کریٹ صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئے۔

انہوں نے امریکی عوام کو خبردار کیا کہ صدر ٹرمپ کو دوسری بار صدر منتخب ہونے سے نہ روکا گیا تو وہ امریکی عوام کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیں گے۔

جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ اوباما سےکہہ دیا میرےنام کی توثیق نہ کریں،ڈیموکریٹ پارٹی میرٹ پرامیدوار چنے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں