حکومت نے 23 مارچ کے ساتھ 24 مارچ کی چھٹی کا بھی اعلان کر دیا، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (نیوز ڈیسک): پنجاب کی ضلعی حکومت نے حضرت مادھو لال حسینؒ کے عرس کے موقع پر سالانہ تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، تفصیلات کے مطابقضلعی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، اس کے مطابق 24 مارچ 2018ء کو حضرت مادھو لال حسینؒ کے عرس کے موقع پر سالانہ تعطیل ہوگی

اپنا تبصرہ بھیجیں