دبئی میں فری ٹیکسی سروس کا اعلان

دبئی میں ’خوشی کے عالمی دن ‘ کے موقع پر 100خوش نصیب سیاحوں کو ایئرپورٹ سے فری ٹیکسی سروس فراہم کی جائے گی۔

دبئی میں روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے 20مارچ کو ’خوشی کے عالمی دن ‘ کے سلسلے میں تفریحی مقامات کے لیے فری ٹورز کا اہتمام کیا ہے۔

اس کے علاوہ مسافروں، ملازمین، بس ڈرائیوروں اور دیگر عملے کوتحائف بھی دیئے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں