دفاتر میں کھڑے ہو کر کام کرنا صحت کے لیے مفید

برطانوی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ دفاتر میں کھڑے ہو کر کام کرنے والے ملازمین بیٹھ کر کام کرنے والوں کی نسبت زیادہ صحت مند، تندرست اور ہشاش بشاش رہتے ہیں۔ 

دفاتر میں کھڑے ہو کر کام کرنا صحت کے لیے مفید

لیسٹر یونیورسٹی کے ماہرین صحت کی جانب سے کی گئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ایسے افراد جو دن کے اوقات میں دفتروں میں کام کے دوران بیٹھنے کے بجائے کھڑے ہو کام کو ترجیح دیتے ہیں ان کی صحت بیٹھ کر کام کرنے والوں کی نسبت زیادہ بہتر رہتی ہے ۔

دفاتر میں کھڑے ہو کر کام کرنا صحت کے لیے مفید

بیٹھ کر کام کرنے والے افراد ذیابیطس، امراض قلب، سرطان یا دیگر امراض کا شکار ہوسکتے ہیں۔ 

ایک تحقیق کے دوران 77ایسے ملازمین کو شامل کیا گیا جو یا تو کھڑے کھڑے زیادہ دیر تک کام کرتے ہیں یا ان کے کام کی نوعیت ایسی ہوتی ہے جس میں وہ متحرک رہتے ہیں۔ 

دفاتر میں کھڑے ہو کر کام کرنا صحت کے لیے مفید

ایسے لوگوں کی صحت دیر تک بیٹھے رہنے والے لوگوں سے مختلف ہوتی ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں