دوسرا بھارتی طیارہ ونگ کمانڈر نعمان علی نے گرایا

ستائیس فروری کوپاک فضائیہ کے پائلٹوں نے دو بھارتی طیارے گرائے، ان کی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں ۔

ایک بھارتی طیارہ اسکواڈرن لیڈرحسن صدیقی نے گرایاجبکہ دوسرا طیارہ ونگ کمانڈر نعمان علی خان نے گرایا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج کی توجہ آپریشن تیاریوں پر ہے بلکہ خود نمائی پر عاجزی ہمارا جوہر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں