رانا ثناء اللہ کے خلاف اس سے بڑی تحریک چلے گی: سربراہ تحریک لبیک

لاہور: سربراہ تحریک لبیک اشرف آصف جلالی کہتے ہیں رانا ثناء اللہ کے خلاف اس سے بڑی تحریک چلے گی۔اب استعفی نہیں کیس چلانے کا مطالبہ ہےآج سارے جلوس پنجاب اسمبلی کے سامنے جمع ہوکر اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

رانا ثناءاللہ کہتے ہیں اسلام آباد معاہدے میں ایک استعفے کا مطالبہ تھا جو دے دیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ معاہدے ہر عمل کروانا دستخط کرنے والوں کا کام ہے، اسکی ذمہ داری رانا ثناءاللہ یا شہبازشریف کی نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں