ساہیوال کول پراجیکٹ سے 26 کروڑ کی ریکوری

لاہور….فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے ساہیوال کول پراجیکٹ کے اکاونٹس منجمد کرکے26کروڑ60لاکھ روپے کی ریکوری کر لی ۔ایف بی آر کے مطابق چینی کمپنی کے ذمہ2017ءکے سیلز ٹیکس کی مد میں 2ارب60کروڑ واجب الادا تھے۔کارپوریٹ آر ٹی اوز ون فور کے کمشنر جمشید فخری کی ہدایات پر ٹیم نے گلبرگ انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنہ میں اکاونٹس منجمد کر کے ریکوری کی ۔علاوہ ازےں اےف بی آر نے معروف ڈےپارٹمنٹل ا سٹور کو 90لاکھ روپے کی ادائےگی کے لئے شوکازنوٹس جاری کردےا ۔ ڈےپارٹمنٹل کو 2017کے ود ہولڈنگ ٹےکس کی مد مےں نوٹس جاری کےا گےا ۔ ڈےپارٹمنٹل سٹور کو اےک ماہ کے اندر اپےل کرنے کا حق بھی دےاگےا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں