سندھ حکومت کا ہولی کے موقع پر ہندو ملازمین کیلئے اعلانِ تعطیل

سندھ حکومت نے ہولی کے تہوار کے موقع پر ہندو ملازمین کے لیے کل 2 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

سندھ حکومت کی جانب سے حکومت سندھ کے ہندو ملازمین کیلئے ہولی کی عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے ہندو برادری کو ان کے مذہبی تہوار ہولی کی مبارک باد دی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں