شاہ غریب سے سیالکوٹ جانے والی بس کا حادثہ، 1 فرد جاں بحق 12 افراد زخمی

(نارووال) شاہ غریب سے سیالکوٹ جانے والی مسافر بس کا تیز رفتاری کے باعث کیری ڈبہ کے ساتھ حادثہ، 1 فرد جاں بحق 12 افراد زخمی

مسافر بس شاہ غریب سے سیالکوٹ جا رہی تھی. پل ایک پے یہ حادثہ پیش آیا جس میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 12 افراد زخمی ہوئے جبکہ 1 فرد جاں بحق

کیری ڈبہ میں موجود خاتون کی حالت بھی تش ویش ناک بتائی جا رہی ہے.

زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں لے جایا گیا ہے اور لاش کو بھی ابتدائی تفتیش کے بعد ورثہ کے حوالے کر دیا جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں