شہزادہ ولیم اورکیٹ کےتیسرے بچے کی تصاویر جاری

برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ نے اپنے تیسرے بچے شہزادہ لوئیس کی نئی تصاویر جاری کردیں۔

کینسینگٹن پیلس کی جانب سے پرنس لوئیس کی دو تصویریں جاری کی گئی ہیں ۔

ایک تصویر شہزادی شارلٹ کی سالگرہ کے دن 2 مئی کی ہے ،جس میں وہ اپنے چھوٹے بھائی گود میں اٹھائے بیٹھی ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں