شیخ رشید کے پی ٹی آئی کو مفت و مفید مشورے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پی ٹی آئی والوں کو مفت اور مفید مشورے دے دیئے۔

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف اپنے گندے کپڑے گھر کے اندر دھوئے تو آدھے مسائل ختم ہو جائیں گے۔

جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگوکرتے ہوئےشیخ رشید نےکہا کہ وزیراعظم کے ارد گرد کچھ لوگ میچور نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سوچتا ہوں کہ اب وزیراعظم ہاؤس زیادہ جایا کروں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں