صومالیہ میں امریکی فضائی حملے ،عسکریت پسند ہلاک

موغادیشو ۔۔۔صومالیہ میں امریکی فضائی حملوں میں 62 الشباب عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ۔مقامی امریکی- افریقی کمانڈ نے اپنے  بیان میں بتایا کہ صومالیہ کے حکومت کے تعاون سے امریکی فورسز نے موغادیشو سے48 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع گاندھارشے  میں مختلف فضائی حملے کئے جس میں عسکریت پسند ہلاک و زخمی ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں