عمران خان انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پی ٹی وی اورپارلیمنٹ حملہ کیس میں پیش ہوگئے۔

عمران خان سمیت تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں پر 2014 کے دھرنے کے دوران 4 مقدمات قائم کیے گئے جن میں پی ٹی وی کے دفتر، پارلیمنٹ اور ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو پر حملے سمیت لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کا مقدمہ شامل ہے۔

عمران خان کےہمراہ ان کےوکلابابراعوان اورفیصل چودھری ایڈووکیٹ بھی موجود ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں