عمران خان ایک خاندان کی عزت داؤ پر لگا کر خود بزدل بن کر چھپ گئے، سابق وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد: (سنہرادور آن لائن) نواز شریف کا کہنا ہے کسی کو ڈکیٹیٹ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ساڑھے 4 سالوں سے تحریکوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ذاتیات پر کبھی نہیں جاتا اور نہ ہی جانا چاہیئے۔ سابق وزیراعظم کا کہنا تھا عمران خان ایک خاندان کی عزت داؤ پر لگا کر خود بزدل بن کر چھپ گئے، اگر انہوں نے ایسی حرکت کی ہے تو کھل کر بتائیں، اب اس خاندان کے بچے وضاحتیں دے رہے ہیں۔ انہون نے مزید کہا عمران خان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں