عمران خان کی تیسری شادی کے معاملہ پر عائشہ گلالئی بھی میدان میں آگئی

لاہور: (ویب ڈیسک) عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھی ان کی شادی نہیں ہوئی ہے، صرف پرپوزل بھیجا ہے۔

نجی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ عمران خان اور میرا کی عادتیں کافی ملتی ہیں، عمران خان کو ایک خاتون کی ذاتی زندگی خراب کرنے کی بجائے میرا کو پرپوزل بھیجنا چاہیے، اور شیخ رشید سے نکاح پڑھوانا چاہیے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان مایوسی اور ڈپریشن کا شکار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں