سندھ حکومت نے صوبے میں عید الفطر کے موقع پر 4 دن کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں منگل 4 جون سے جمعہ 7 جون تک عید کی تعطیلات ہوں گی۔
اس پہلے وفاقی حکومت بھی ملک بھر میں عید الفطر پر 4 روز کی چھٹیوں کا اعلان کرچکی ہے۔