غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف جماعت اسلامی کراچی کے مظاہرے

کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف جماعت اسلامی نے مختلف علاقوں میں مظاہرے کیے۔

مظاہرین نے لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ کرڈالا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں