فلم ‘ڈان 3’ پریانکا چوپڑا’’ آؤٹ‘‘، دپیکا پڈوکون ’’ ان‘‘

ممبئی (سنہرادور آن لائن) فلم ‘ڈان 3’ میں پریانکا چوپڑا کی جگہ ڈپیکا پڈوکون کا انتخاب کر لیا گیا ہے ۔ شاہ رخ خان کے ہمراہ دپیکا اس سے پہلے ایک ساتھ فلم ‘اوم شانتی اوم’، ‘ہیپی نیو ایر’ اور ‘چنائے ایکسپرس’ میں اپنی بہترین کاگردگی دکھا چکی ہیں۔ اسی لئے تھرل اور ایکشن سے بھرپور اس فلم کیاہم کردار کیلئے دپیکا کا نام فائنل کر لیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے فلم ڈان تھری کے لئے پریانکا چوپڑا کا نام لیا جارہا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں