ماسکو(سنہرادور آن لائن)روس میں اگلے سال ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے لئے ڈراز مکمل ہوگئے ہیں ،جس میں کوالیفائی کرنے والی 32 ٹیموں کو 8گروپس میں رکھا گیا ہے .
Here they are! The groups for the 2018 FIFA World Cup Russia! 🇷🇺🙌
Which game are you most looking forward to?! 😁#WorldCupDraw pic.twitter.com/CYBTaqkgpF
— #WorldCupDraw 🏆 (@FIFAWorldCup) December 1, 2017
ٹورنا منٹ کا پہلا میچ 14جون 2018 کو میزبان روس اورسعودی عرب کے درمیان کھیلا جائے گا۔ورلڈ کپ فٹبال کی تاریخ میں پہلی بار ایساہو رہا ہے کہ اس میں مسلمان ممالک کی 6ٹیمیں شامل ہیں۔
🇷🇺Russia🆚Saudi Arabia🇸🇦
🏟️That's how the #WorldCup will kick off in the Luzhniki Stadium in Moscow!
🗓️14 June 2018, here we come!#WorldCupDraw pic.twitter.com/hbrLPowPaJ— #WorldCupDraw 🏆 (@FIFAWorldCup) December 1, 2017
ڈراز کے مطابق
گروپ اے میں ،روس ،یوروگوئے،مصر اور سعودی عرب
گروپ بی میں پرتگال، سپین، مراکش اور ایران
گروپ سی میں فرانس،پیرو،ڈنمارک اورآسٹریلیا
گروپ ڈی میں ارجنٹائن،آئس لینڈ،کروٹیااور نائیجیریا
گروپ ای میں برازیل ،سوئٹزرلینڈ ،کوسٹاریکا اور سربیہ
گروپ ایف میں جرمنی ،میکسیکو،سویڈن اورجنوبی کوریا
گروپ جی میں بیلجیم ،انگلینڈ ،تیونس اور پاناما
گروپ ایچ میں پولینڈ ،کولمبیا،سینیگال اور جاپان
شامل ہیں ۔
ڈراز کی تقریب میں روسی صدرپیوٹن نے شرکت کی۔
Great to have @Pele at the #WorldCupDraw! 🇧🇷🏆🏆🏆 pic.twitter.com/DTK3AtJEug
— #WorldCupDraw 🏆 (@FIFAWorldCup) December 1, 2017