قائدِ اعظم کے یومِ پیدائش پر سٹیٹ بینک سمیت تمام مالیاتی ادارے بند رہیں گے

کراچی: (ویب ڈیسک) بانیِ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش کے موقع پر سٹیٹ بینک سمیت تمام مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔

بابائے قوم قائدِ اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش 25 دسمبر کو سٹیٹ بینک آف پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشنز سمیت تمام مالیاتی ادارے حکومت پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ تعطیل کے باعث بند رہیں گے جبکہ 25 دسمبر کو پاکستان سٹاک مارکیٹس، کاٹن مارکیٹ سمیت دیگر مارکیٹس بھی بند رہیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں