
اہم خبریں

برسلز۔۔۔مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ روسی کروز میزائل کے تنازعے پر ماسکو حکومت کے ساتھ مذاکرات ناکام ہو گئے۔امریکہ اور روس کے درمیان طے شدہ انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلیئر ٹریٹی کو بھی شدید خطرات لاحق ہیں ۔روس سمجھوتے پر تیار نہیں ۔ اس تناظر میں یہ اہم ہے کہ امریکہ نے اس معاہدے سے 2 فروری سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کر دیا ۔ اس اعلان کے 6ماہ بعد امریکہ آئی این ایف سمجھوتے سے پوری طرح دستبردار ہو جائے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین خبریں
زیادہ پڑھی گئی
Recent Comments
- نوعمر پاکستانی لڑکی نے انگریزی زبان کا ایک نیا لفظ ایجاد کردیا - Sunehra Daur on گہری نیند سلانے والا ہیڈ بینڈ
- گہری نیند سلانے والا ہیڈ بینڈ - Sunehra Daur on نوعمر پاکستانی لڑکی نے انگریزی زبان کا ایک نیا لفظ ایجاد کردیا
- فلپائن: سمندری طوفان میگی سے تباہی، حادثات میں 28 افراد ہلاک - Sunehra Daur on بینکنگ محتسب کے بینکوں کو 22 کروڑ 48 لاکھ روپے ادائیگی کے احکامات
- سید علی on سنہرا دور دو قدم پر