مچھر کے کاٹنے سے 2سالہ سعودی بچی سماعت اور بصارت سے محروم

جکارتہ (آئی این پی ) مچھر کے کاٹنے سے 2سالہ سعودی بچی سماعت اور بصارت سے محروم ہو گئی ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جکارتہ میں مچھر سے متاثرہ 2سالہ سعودی بچی کو افاقے کے بعد اہل خانہ کے ہمراہ ریاض منتقل کردیا گیا، مچھر کے کاٹنے کے باعث بچی بے ہوش ہوگئی تھی اوربخار تیز ہوگیا تھا۔ لیکن بعد ازاں سماعت اور بصارت سے بھی محروم ہوچکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں