میرواعظ کا وزیراعظم کے بیان کا خیرمقدم

کشمیری حریت رہنما میر واعظ عمرفاروق نے بھارتی پائلٹ کی رہائی سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں میر واعظ نے امید ظاہر کی کہ جنگ کے بادل چھٹ جائیں گے اور مسئلہ کشمیرپرامن حل کی جانب بڑھےگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں