میرپور آزاد کشمیر میں نایاب سکوں کی دریافت

میرپور: میرپور میں نایاب سکے دریافت ہوئے ہیں، سکوں پر ملکہ اور ڈوگرہ دور کی تصویریں واضح نظر آ رہی ہے۔

میرپور آزاد کشمیر کے نواحی گاوں کھاڑک میں زیر تعمیر مسجد کے لیے کھدائی کا کام جاری تھا کہ کھدائی کے دوران نایاب سکوں کا مٹکا دریافت ہوا۔

مٹکا نایاب سکوں سے بھرا ہوا ہے جس میں سن 1730۔1830۔1840۔ کے سکے شامل ہیں، سکوں پر پر ملکہ اور ڈوگرہ دور کی تصویریں واضح نظر آ رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں