نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کیس،فل بنچ پھر تحلیل

نوازشریف کےخلاف توہین عدالت کی درخواستوں پرسماعت کرنے والا لاہور ہائی کورٹ کا فل بنچ ایک بار پھرتحلیل ہوگیا۔

فل بنچ کے رکن لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہدمبین نے درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔

جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی کی سربراہی میں 3رکنی فل بنچ نے درخواستوں پر سماعت کی۔

بنچ کے دیگر ارکان میں جسٹس شاہد مبین اور جسٹس عاطر محمود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں