واشنگٹن؛شاہد خاقان عباسی کی اعلیٰ امریکی عہدیداروں سے ملاقات

پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پر واشنگٹن پہنچ گئے،جہاں ان کی اعلیٰ امریکی عہدیدارسے ملاقات ہوئی ۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی ملاقات مقامی ہو ٹل میں ہوئی ، جہاں اہم امور پر گفتگو ہوئی ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات 45 منٹ تک جاری رہی ، ملاقات میں پاکستانی سفارتخانےکےعہدیداربھی موجودتھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں