وزیراعظم کی وائٹ ہاؤس آمد پر میلانیا ٹرمپ کا بیان

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات بہت اچھی رہی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں میلانیا ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان سے آج وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات بہت اچھی رہی ہے۔

امریکی خاتون اول نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں