
اہم خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مفاد عامہ کے اس عظیم الشان منصوبے کی جلد تکمیل کے لئے پوری جان لگا دیں گے، منصوبے پر کام کی رفتار کو مزید تیز کیا جائے۔ انہوں نے کہا یہ منصوبہ عام آدمی کو باوقار اور عالمی معیار کی سفری سہولتیں فراہم کرے گا، منصوبے میں تاخیر کا ازالہ محنت، عزم اور جذبے کے ساتھ کریں گے۔ شہبازشریف نے جین مندر کے قریب انڈرگراؤنڈ سٹیشن کا بھی معائنہ کیا جہاں وزیراعلیٰ کو منصوبے پر ہونے والی پیش رفت کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین خبریں
زیادہ پڑھی گئی
Recent Comments
- آج کا دن عظیم ماؤں اور بہادر بیٹوں کے نام، مریم نواز – Sunehra Daur on یومِ دفاع دشمن کیخلاف ایک ہونے کا دن ہے: شہباز شریف
- صبا قمر کیسے شخص کو ہمسفر بنانا چاہتی ہیں؟ – Sunehra Daur on اِس بار عید کی تیاری نہیں کی تھی، صبا قمر
- حکومتِ پنجاب کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہ – Sunehra Daur on جمعۃ الوداع، سندھ میں آج سخت لاک ڈاؤن نہیں ہوگا
- وزیراعلیٰ سندھ کا طیارہ گرنے پر دکھ کا اظہار – Sunehra Daur on PIA کی پرواز کو کراچی میں حادثہ، سو سے زائد کے جاں بحق ہو نے کا خدشہ
- Waqar Ahmad on فکرقائدؒ کا آئینہ داراَفسر : خصوصی تحریر شہزاد سید