وزیر اعلیٰ آج پاکستان کے سب سے بڑے انڈر پاس کا افتتاح کریں گے

انڈر پاس کینال روڈ پر چین کے تعاون سے بنایا گیا ، افتتاح کے بعد عام ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا
لاہور (سنہرادور آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف آج لاہور میں پاکستان کے سب سے بڑے انڈر پاس کا افتتاح کریں گے۔ کینال روڈ لاہور پر واقع اس انڈر پاس کو چین کے تعاون سے تعمیر کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے افتتاح کے بعد بیجنگ انڈر پاس کو عام ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں