وسیم اکرم اورشنیرا کی خوبصورت تصاویر وائرل

لاہور (ویب ڈیسک): وسیم اکرم اپنی اہلیہ شنیرا کے ساتھ سیاحت کا شوق بھرپور طریقے سے پورا کرتے ہیں۔

کچھ روز قبل سابق فاسٹ باولر شنیرا کیساتھ ملتان میں تفریحی مقامات کی سیر کرتے ہوئےپائے گئے تاہم اب خبر آئی ہے کہ وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ معروف سیاحتی مقام سوئٹزر لینڈ برف باری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

انسٹا گرام پر شنیرا کی جانب سے لگائی گئیں تصاویر سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہو رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں