’’وفاقی حکومت ٹیکس کلیکشن میں مسلسل ریکارڈ کمی دکھا رہی ہے‘‘

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ٹیکس کلیکشن میں مسلسل ریکارڈ کمی دکھا رہی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے یہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہی ہے۔

چیئرمین پی پی پی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان وفاقی مالی مسائل کا الزام اٹھارہویں ترمیم کو دے رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں