ولی عہد یواے ای کی عمران اورمودی سے فون پرگفتگو

متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زایدالنہیان نے پاک بھارت وزرائے اعظم سے ٹیلی فو ن پر گفتگو کی۔

ولی عہد یواے ای نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو بھی ٹیلی فون کیا۔

شیخ محمد بن زایدنے گفتگو میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈائیلاگ اور رابطوں پر زوردیا۔

دوسری طرف ترک صدرطیب اردوان اوروزیراعظم عمران خان کے درمیان بھی ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔

ترک صدر نے وزیراعظم عمران خان کی امن اور مذاکرات کی کوششوں کی تعریف کی تعریف بھی کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں