پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کولمبو سے غیر ملکی پرواز کے ذریعے لاہور ایئرپورٹ پہنچ گئی۔

ذرائع کے مطابق ائیرپورٹ پہنچنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے میڈیا سے بات کرنے سے گریز کیا۔

قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے دورے کے دوران تین ٹی20 میچز کی سیریز میں دو ایک سے فتح حاصل کی جبکہ ون ڈے میچز کی سیریز میں تین صفر سے کامیابی حاصل کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں